download 3 38

صوابی میں گورنمنٹ کالج کے طلباء نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (صوابی): گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی شاہ منصور کے طلباء نےصوابی جہانگیرہ روڈ پر فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر طلباء نے فرانس کیخلاف شدید نعرہ بازی کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ فرانس کیساتھ سفارتی تعلقات ختم کی جائے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دل کے مریضوں کیلئے بغیر سینہ کھولے ایک اور کامیاب سرجری متعارف