trafic plan 604x270 1

وزیر اعظم عمران خان کا جلسہ، روڈ کو ٹریفک کیلئے بند

ویب ڈیسک (سوات): گراسی گراونڈ میں جلسہ ، سیدو شریف روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، روڈ کی بندش کے باعث ہسپتال جانے والے افراد کو مشکلات کا سامنا، سیدو شریف روڈ کی بند ش سے مینگورہ شہر اور اطراف میں شدید ٹریفک جام.

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار