imran 2

وزیراعظم عمران خان خیبرپختونخوا میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے گبین جبہ کا دورہ بھی کریں گے

ویب ڈیسک (سوات):وزیراعظم عمران خان خیبرپختونخوا میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے گبین جبہ کا دورہ بھی کریں گے،سرکاری حکام کے مطابق گبین جبہ اور مختلف اطراف پر سیاحوں کے لیے خصوصی کیمپنگ ویلج قائم کئے گئے ہیں، کیمپینگ ویلج سیاحت کے فروغ کے لئے مھکمہ سیاحت نے قائم کئے ہیں، تحصیل مٹہ اور مختلف اطراف پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لویردیر سیاحوں کیلئے جنت نظیر علاقہ ہے، مشران کا قیام امن کا مطالبہ