Kalam Muzahira new

بونیر میں فرانس کے خلاف دیوانہ بابا میں احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (بونیر): فرانس کے خلاف دیوانہ بابا میں احتجاجی مظاہرہ، احتجاجی مظاہرہ جے یو آئی کے سربراہی میں کیا گیا، عوامی حلقوں کی بھی شرکت، مظاہرین کا کہنا تھا کہ فرانس کی مصنوعات کی بائکاٹ کی جائے، فرانس کی سفیر کو ملک بدر کیا جائے، مظاہرین نے نبی اکرام ص کے شان میں نعتیں بھی پیش کی، ختم نبوت کےلیے قانون بنایا جائے، گستاخی رسول کو پھانسی دے دی جائے، مظاہرین نے گستاخان رسول کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی، مظاہرین نے ایک گھنٹے تک شانگلہ روڈ بند رکھا۔

مزید پڑھیں:  لویردیر سیاحوں کیلئے جنت نظیر علاقہ ہے، مشران کا قیام امن کا مطالبہ