Screen Shot 2020 11 06 at 5.48.47 PM

ہری پور کے نواحی علاقے جبری کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوے کیری ڈبہ گہری کھائی میں گر گیا ۔ پانچ افرادجان بحق

ویب ڈیسک (ہری پور):ہری پور کیری ڈبہ گر گیا، ہری پور کے نواحی علاقے جبری کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوے کیری ڈبہ گہری کھائی میں گر گیا،پانچ افرادجان بحق، جان بحق افراد میں دو خواتین شامل، کیری ڈبہ ہری پور جبری کی طرف جا رہا تھا،زرائع کے مطابق جان بحق افرادکو ہری پور ٹراماء سنٹر منتقل کیا جا رہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر :موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق