1566837179

احساس انڈر گریجویٹ سکالر شپس پروگرام کے تحت وزیر اعظم کل طلباء میں چیک تقسیم کریں گے

اسلام آباد: کل بروز پیر 2مارچ کو وزیر اعظم ا حساس انڈر گریجویٹ سکالر شپس پروگرام کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کریں گے۔ احساس انڈر گریجویٹ سکالر شپس پروگرام کے تحت مستحق اور ذہین طلباء کے پہلے بیج میں سکالر شپس تقسیم کریں گے۔ اس حوالے سے احساس سکالر شپ ایوارڈ کی تقریب آج منعقد ہوگی، جس میں وزیر اعظم عمران خان احساس انڈر گریجویٹ سکالر شپس پروگرام کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کریں گے ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نےمذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی،سول نافرمانی کی بھی دھمکی