be093069ea6666ff5000add728c7d39e XL

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ۔ صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو ۔ گورنر سندھ کی وزیراعظم عمران خان کو سندھ میں وفاقی حکومت کی جانب سے عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ ۔ گورنر سندھ نے وزیراعظم کو ان عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے لئے دورہ کراچی کی دعوت دی۔ وزیراعظم عمران خان نے دعوت قبول کر تے ہوئے کہا کہ وہ جلد کراچی کا دورہ کریں گے ۔

مزید پڑھیں:  سابق وزیر خارجہ کو بلو رانی کہنے پر مجھ پر کیس بنایا گیا ہے، شیخ رشید احمد