WhatsApp Image 2020 03 02 at 3.14.32 PM

وزیراعظم عمران خان سے پیر صاحب پگاڑا کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پیر صدرالدین شاہ بھی ملاقات میں شریک تھے۔

ملاقات میں صوبہ سندھ کے سیاسی امور اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے گفتگو۔

مزید پڑھیں:  کب تک آئی ایم ایف سے قرضے لے کر ملک چلائیں گے؟، چیئرمین نیب

پیر صاحب پگاڑا نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صوبہ سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود اور صوبہ کی مجموعی ترقی میں دلچسپی اور وفاقی حکومت کی جانب سے لئے گئے اقدامات کی تعریف کی ۔

مزید پڑھیں:  وفاقی بجٹ میں پنشن اخراجات ترقیاتی بجٹ سے زیادہ ہیں، وزیر خزانہ

شرکاء کی وزیراعظم عمران خان سے احساس پروگرام کے تحت کفالت پروگرام کے صوبہ سندھ میں دائرہ کار میں توسیع کی درخواست ۔