212222

سکھر ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ریلوے کی تنظیم نو اور ریلوے سے متعلق معاملات کے حوالے سے جائزہ اجلاس . وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے سکھر ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی رپورٹ پیش کی، ریلوے کے انفراسٹرکچر اور152نئےپھاٹک کےمنصوبےسےآگاہ کیا، سرکلرریلوے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سےملاقات اورپیشرفت سےآگاہ کیا.

مزید پڑھیں:  راولپنڈی سے اغواء اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر رحمت اللہ کی نعش برآمد