اسلام آباد : صدرمملکت نے عالمی سٹریٹجک خطرات اورردعمل سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن کا داعی ہے اور ہمیں امن کی قدرہے.جنگوں سے امن کا حصول ممکن نہیں ہوتا، صدر مملکت نے کہا کہ کرہ ارض کے وسائل محدودہیں،انہیں لوٹنے کے بجائے محفوظ کرنے پرتوجہ دینی چاہئے ۔
