حلب پرحملہ

اسرائیلی طیاروں کا شامی شہر حلب پرحملہ، ایئرپورٹ کا رن وے دوبارہ تباہ

اسرائیل جنگی طیاروں نے شام کے شہر حلب پرحملہ کر کے ہفتے کو تعمیر نو کے بعد کھولا گیا رن وے ایک بار پھر تباہ کردیا۔ ویب ڈیسک: اسرائیلی میڈیا کے مطابق رن وے کو گزشتہ جمعرات کو اسرائیلی طیاروں مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ اعترافی بیان

جناح ہاؤس حملہ: ایک اور شرپسند کی شناخت، اعترافی بیان سامنے آگیا

جناح ہاؤس لاہور میں دہشتگردی پھیلانے والے ایک اور شر پسند کی شناخت کرلی گئی، شرپسند کا اعترافی بیان بھی سامنے آ گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق شرپسند کی شناخت عاشق خان کے نام سے ہوئی ہے جو تحریک مزید پڑھیں

جناح ہاؤس پر حملہ

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات

لاہور: جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے نوجوان شر پسند رئیس احمد نے ہوش رُبا انکشافات کیے ہیں۔ ویب ڈیسک: جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ میں ملوث ایک اور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا، شرپسند نوجوان رئیس مزید پڑھیں

صدرمملکت اور وزیراعظم

صدرمملکت اور وزیراعظم کی کراچی پولیس آفس پر حملہ کی شدید مذمت

صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات نے کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے، بھر ہور جوابی کارروائی پر سیکیورٹی فورسز اور پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملہ، آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد مارے گئے

کراچی پولیس آفس پر حملہ، آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد مارے گئے

کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشتگروں کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوگئے جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی کارروائی مزید پڑھیں

پولیس چوکی

چارسدہ: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

ضلع چارسدہ کے علاقے ڈھیری زرداد میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ضلع چارسدہ کے علاقے ڈھیری زرداد میں پولیس چوکی پر مزید پڑھیں