پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ملتوی

وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ملتوی

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شکست پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس وزیراعظم کی دیگر مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا مزید پڑھیں