نرسز کو ہراساں

نرسز کو ہراساں کرنے پر ٹیکنیشن برطرف، اسپتال کو جرمانہ

ویب ڈیسک : نرسز کو ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث مردان کے سرکاری اسپتال کے ٹیکنیشن کو نوکری سے برخواست کرنے کی سفارش اور انتظامیہ کودو لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ صوبائی محتسب برائے ہراسانی نے مزید پڑھیں