انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز

انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے مات دے دی

ویب ڈیسک: دبئی میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے  سپر12 مرحلے کے دوسرے میں میچ انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیزکو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا جانے والا مزید پڑھیں