pakistan 2

سوات کے 11 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ

سوات: ضلع بھر کے 11 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ۔ جس میں بریکوٹ، مدین، بابوزی، کبل ، اور دیگر علاقے شامل۔ متعلقہ علاقوں میں صرف زیادہ کیسیز رپورٹ ہونے والے محلوں کو سیل کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹی فیکیشن جاری کردی۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کے رہنماء سید ظفر علی شاہ سے پڑانگ ماجوکی کے وفد کی ملاقات