fog lahore

خیبرپختونخوا کےعلاقوں میں دھند کا راج، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں دھند کا راج ہے،دھند کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
دھند سے حد نگاہ صفر ہو گئی،جس کی وجہ سے آمد و رفت کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ایم ون موٹر وے ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود شہری ریلیف سے محروم

ہائی ویز اتھارٹی کی جانب سے محتاط ڈرائیونگ کی ہدایات جاری
ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ موٹر وے پر غیرضروری سفر سے گریز کریں،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئَے کوشاں ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی