pak currency

بی آر ٹی اسٹیشن پر کینسر میں مبتلا افغان خاتون سے 10 لاکھ روپے چوری

ویب ڈیسک (پشاور)ذرائع کے مطابق پشاورمیں کینسر کے مرض میں مبتلا افغان خاتون سے پہاڑی پورہ کی حدود میں بی آر ٹی اسٹیشن میں نامعلوم ملزمان نے 10 لاکھ روپے چوری کرلئیے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چترال، تین دن جاری رہنے کے بعد کالاش فیسٹیول ختم
مزید پڑھیں:  ماتحت عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلئے حکومت کو 3ہفتے کی مہلت

خاتون افغانستان سے علاج کی غرض سے آئی ہوئی تھی۔