ویب ڈیسک: وزیراعظم نے آرٹیکل 91 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرمملکت کو ارسال کردی
صدرمملکت کی جانب سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی اجلاس ہفتہ کو بلائے جانے کا امکان.
وزیراعظم عمران خان نے بابر اعوان کو طلب کرلیا،وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق بابر اعوان سے مشاورت کریں گے.اعتماد کے لیے اجلاس کے دن اور وقت کا حتمی تعین ہوگا.
وزیراعظم نے گزشتہ روز سینٹ انتخابات میں حفیظ شیخ کی ہار پر اعتماد کا ووٹ لینےکا فیصلہ کیا تھا.