EwMT9w WgAEhtMv

حکومت اور اتحادی جماعتوں نے سینیٹر مرزا آفریدی کو ڈپٹی چیرمین سینٹ کا امیدوار نامزد کر دیا

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ پیغام میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کی طرف سے ڈپٹی چیرمین سینٹ کے امیدوار کا اعلان کیا.

مزید پڑھیں:  بیک وقت کئی محاذوں پر مصروف اسرائیلی فوج گھٹنے لگی

سینیٹر مرزا آفریدی کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور، 19 مئی عزہ ملین مارچ کی قیادت امیر حافظ نعیم الرحمان کریں گے