1642956 bodies 1555995125 661 640x480 1

ٹانک:ذاتی عداوت پرفائرنگ،2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(ٹانک) ٹانک گرہ بلوچ نیوبستی میں ذاتی عداوت پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  صدرمملکت سے گورنر خیبرپختونخوا علی فیصل کنڈی کی ملاقات
مزید پڑھیں:  یونیورسٹی کیمپس پشاور کے اندر روٹی کی قیمت میں کمی کردی گئی

مقامی زرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں آپس میں کزن تھے۔