.jpg

پولیس کی مجرمانہ غفلت،جاری کردہ فوٹیج نےخود پولیس پرسوالات اٹھادیے

ویب ڈیسک(پشاور) پولیس کی مجرمانہ غفلت کا ثبوت سامنے آگیا ، ادھوری سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے خود جاری کردی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں نوجوان خودکشی کی کوشش کرتا ہے جس میں 3 منٹ لگے پھندہ بنانے اور خود کو گرانے میں

مزید پڑھیں:  پاکستان ایشین والی بال کا چمپئن بن گیا

فوٹیج کے مطابق مرنے والا لڑکا تین مرتبہ خودکشی کی کوشش کر چکا تھا، پولیس کہاں سوٸی رہی، سوالات نے سر اٹھا لیا۔

سی سی ٹی وی مانیٹرنگ روم میں ذمہ دار موجود تھا یا نہیں؟ حساس مانیٹرنگ روم کے ذمہ دار کہاں غاٸب رہے؟ اتنا وقت گزرنے کے باوجود ایک اہلکار حوالات تک کیوں نہ پہنچ سکا؟

مزید پڑھیں:  مردان :موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی

پولیس کی جانب سے جاری کردہ چند منٹ کی سی سی ٹی وی نے خود پولیس پر سوالات اٹھا دیے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل