1076740 bodies 1517583714 854 640x480 1

ایبٹ آباد:گیس لیکج کے باعث دوافراد جاں بحق ہوگئے

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد) کنج جدید ایبٹ آباد گیس پریشر کی کمی کی وجہ کمرے میں ہیٹر لگا کر سو نے والے دو افراد گیس لیکج سے جاں بحق ہو گئےہیں
جاں بحق ہونے والوں میں ایک ادھیڑ عمر شخص سمیت ایک نوجوان شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  فرہاد احمد گمشدگی کیس: سیکرٹری داخلہ اور دفاع عدالت طلب

گھر والوں کے مطابق جب انہوں نے دروازہ کھولا تو ان کے جسم ٹھنڈے پڑ چکے تھے جبکہ ان کو ابھی پوسٹمارٹم کیلئےڈی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ہنگو: موٹر کار اورٹرک کے درمیان تصادم میں 2خواتین جاں بحق