Untitled 1 305

پشاور:باچا خان ائیر پورٹ کے واش روم سے سونا اور دس موبائل سیٹ برآمد

ویب ڈیسک (پشاور): باچا خان ائیر پورٹ کے واش روم سے سونا اور دس موبائل سیٹ برآمد، اے ایس ایف حکام کے مطابق برآمد شدہ سونے کی مقدار دو تولے ہیں جبکہ موبائل سیٹس کو لفافے میں باندھا گیا تھا، سونا اور موبائل سیٹس کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے عیدالاضحی کی نماز ڈی آئی خان میں ادا کی