ویب ڈیسک(پشاور) پشاور کے علاقےسویڑزئی میں پولیس نے پوست کی فصل تلف کردی ،کارروائی کے دوران فصل کاشت کرنیوالے ملزم عنایت الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایس پی سٹی کے مطابق پوست کی فصل 3کنال اراضی پر کاشت کی گئی تھی،علاقہ عمومی طور پر دورافتادہ اور غیر آباد ہے۔