Coronavirus teaser

صوبےمیں24 گھنٹوں کےدوران مزید 45 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 11.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

صوبے میں24 گھنٹوں کےدوران مزید 45 مریض موت کےمنہ میں چلےگئے جس کے بعداموات کی تعداد 3201 تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں:  9 مئی مقدمہ، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق صوبےکے4 اضلاع میں مثبت کیسزکی شرح 20 فیصد جبکہ 11 اضلاع میں 10 فیصد سے زیادہ ہے۔مختلف ہسپتالوں میں 1057 مریض ایچ ڈی یو، 149 مریض آئی سی یو، 87 مریض وینٹی لیٹر پر زیر علاج ہیں۔

مزید پڑھیں:  افغان صوبہ بامیان میں فائرنگ ،3غیر ملکیوں سمیت 4افراد ہلاک