as 2

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا

ویب ڈیسک:پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس دن دو بجے مسلم ن سیکرٹریٹ میں ہو گا، اجلاس کی سربراہی مولانا فضل الرحمان کریں گے، اجلاس میں ملک مجموعی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک اور قومی بجٹ پر مشاورت کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ملک جہاں جا رہا ہے اس پر سوچنا پڑے گا:عمران خان
مزید پڑھیں:  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

زرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی شرکت کا امکان ہے۔