mehmood khan 1

وزیراعلی خیبرپختونخواہری پورکا ایک روزہ دورہ کرینگے

ویب ڈیسک( پشاور) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان ہری پور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی حطار میں ترک ملٹی نیشنل کمپنی کی صنعتی یونٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بڈھ بیرمیں گھرپرحملہ، 8افرادجاں بحق،2 زخمی
مزید پڑھیں:  بنوں، سی ٹی ڈی اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

وزیراعلی حطاراسپیشل اکنامک زون کابھی دورہ کریں گےاوراسٹیل پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔