mehmood khan 1

وزیراعلی خیبرپختونخواہری پورکا ایک روزہ دورہ کرینگے

ویب ڈیسک( پشاور) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان ہری پور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی حطار میں ترک ملٹی نیشنل کمپنی کی صنعتی یونٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ٹی20ورلڈکپ کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا
مزید پڑھیں:  وفاق نےخیبر پختونخوا بجٹ کوآئی ایم ایف پروگرام کیخلاف سازش قراردیا

وزیراعلی حطاراسپیشل اکنامک زون کابھی دورہ کریں گےاوراسٹیل پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔