chickens

وزیراعظم مرغی سکیم کی بیمار مرغیاں دیر بالا پہنچ گئیں

ویب ڈیسک(دیر بالا): وزیراعظم مرغی سکیم کی بیمار مرغیاں دیر بالا پہنچ گئی، لوگوں نے بیمار مرغیاں وصول کرنے سے انکار کیا، عوام نے احتجاج کیا کہ بیمار اور کم وزن مرغیاں پالنے کے قابل نہیں۔

مزید پڑھیں:  مردان، 5 روزہ پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائَ جائینگے

عوام کا کہنا تھا کہ ھمارے ساتھ دھوکہ کیا گیا، ھمیں صحت مند مرغیاں دے یا ھمارے پیسے واپس کئے جائیں،بیمار اور لاغر مرغیاں ھمارے پالتو مرغیوں کے لئے موت کی علامت ھے۔

مزید پڑھیں:  باڑہ، سٹیل فیکٹری میں آتشزدگی، 6 مزدور جھلس کر زخمی