ُPM ُ٘Photo of Kohistan tour goes viral

دورہ کوہستان کی تصویر وائرل

ویب ڈیسک ( اسلام آباد)سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ کوہستان کی یادگار تصویر شئیر کی ہے جسےبڑے پیمانے پرپسند کیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کیس میں تصفیے کا امکان

2017ء کی اس تصویر میں عمران خان مقامی لوگوں کےساتھ بیٹھے بڑے خوش نظر آرہے ہیں۔اس سے پہلے بھی وہ کئی مرتبہ اپنی سیاحتی اور یادگارتصاویر کووقتافوقتا شیئرکرتے رہتے ہیں،انسٹاگرام اور ٹویٹران کےلاکھوں مداح ہیں جن سےرابطےکےلئےوہ دیگر سیاسی رہنمائوں کے برعکس سوشل میڈیا پرزیادہ متحرک ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاک سعودی معاشی شراکت داری مضبوط ہو رہی ہے، وزیراعظم