کورونا

کورونا کے باعث 20 فیصد امریکی جمع پونجی سے محروم

ویب ڈیسک(واشنگٹن)کورونا وبا کےامریکا پرگہرے اثرات، بیس فیصدامریکیوں کو اپنی جمع پونجی سےمحروم کردیا۔

سروے کےمطابق پچاس ہزارڈالرزسالانہ کمانےوالوں کوخوراک،میڈیکل اورکرایہ اداکرنےمیں مشکلات کاسامنارہاہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا نگران دور میں بھرتی1800ملازمین کو نکالنے کا اعلان

چوالیس فیصدنےرائےدی کہ وباکےدوران حکومتی امداد کم فائدہ مندثابت ہوئی،جان لیواوائرس سےسیاہ فام سمیت لاطینی وامریکی شہری زیادہ متاثرہوئےہیں۔

مزید پڑھیں:  بائیڈن اور کملا ملک کو تباہ کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

رابرٹ ووڈجانسن فاؤنڈیشن اوردیگراداروں کےمشترکہ سروےمیں تیس ہزارسےزائد لوگوں نےاپنی رائےکااظہارکیا۔