بختاور بھٹو

بختاور بھٹو نے بیٹے کی تصویر شئیر کر دی

ویب ڈیسک: بختاور بھٹو نے بیٹے کی پہلی واضح تصویر شیئر کر دی۔ پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کی تصویر انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں:  غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری

بختاور بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹے ‘میر حاکم محمود چوہدری کی تصویر شیئر کی تو بڑی تعداد میں صارفین نوزائیدہ بچے کیلئے دعائیہ کلمات کہہ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی آئی اے نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی