پشاور: مشرق نیوز تھانہ پشتخرہ کی حدود شہید آباد میں ٹیوب ویل کے قریب کچرے کے ڈھیر سے بچی کی ذبح شدہ لاش برآمد۔ بچی کی عمر12 سے13 سال بتائی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایدھی کے رضاکاروں نے پولیس کی نگرانی میں لاش کو تحویل میں لیا اور کے ایم سی منتقل کردیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments