جونیئر ہاکی ورلڈ کپ

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی آٹھویں پوزیشن

ویب ڈیسک: کوالالمپور میں کھیلے گئے ایونٹ میں 7 سے 8 ویں پوزیشن کے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرایا۔
میچ کے پہلے حصے میں مقابلہ ایک ایک اور دوسرے میں دو دو گول سے برابر رہا جبکہ میچ کے تیسرے اور چوتھے کوراٹر میں ارجنٹائن نے 4 گول کئے۔
پاکستان نے آخری دو کوارٹرز میں صرف ایک گول کر سکا۔ واضح رہے کہ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں 16 ٹیموں نے شرکت کی ہے۔
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا فائنل آج جرمنی اور فرانس کے مابین کھیلا جائے گا۔
پاکستان کی جانب سے تینوں گول ارباز احمد نے کئے۔

مزید پڑھیں:  22ہزار سے زائد پاکستانیوں کے دنیا بھر کی جیلوں مِں قید ہونے کا انکشاف