پی ٹی آئی

سوات، پی ٹی آئی کے مشاورتی اجلاس میں پولیس کی انٹری

ویب ڈیسک: ضلو سوات کے علاقے کبل میں پی ٹی آئی کے مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
اس دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق ایم پی اے فضل مولا کو بیٹے حمید خان سمیت گرفتار کر لیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماء فضل مولا اور ان کے بیٹے کو پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پہلی عید سپیشل ٹرین مسافروں کو لے کر کراچی سے پشاور کیلئے روانہ