ویب ڈیسک: امریکی شہر نیویارک سٹی میں بھی اسرائیلی مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں صدائیں بلند ہونا شروع ہو گئیں۔
اس حوالے سے نیویارک سٹی میں یہودیوں نے بڑی تعداد میں جمع ہو کر غزہ میں امن اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments