انٹرا پارٹی الیکشن

انٹرا پارٹی الیکشن، الیکشن کمیشن کا 14سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری

ویب ڈیسک: انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے چودہ سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کر دئیےگئے۔
ای سی پی کی جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق چودہ سیاسی پارٹیوں کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے کیس کی سماعت چار جنوری کو ہوگی۔
ذرائع کے مطابق ان چودہ جماعتوں میں جمیعت علمائے پاکستان اور پاکستان منارٹیز الائنس میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  معاشی بحالی سیاسی استحکام سے جڑی ہے، وزیراعظم