لرزہ خیز قتل

میر علی کے علاقہ موسکی میں 6افراد کا لرزہ خیز قتل

ویب ڈیسک :شمالی وزیرستان کے گاو¿ں میر علی کے علاقے موسکی میں 6افراد کا لرزہ خیز قتل ‘نعشیں برآمد کرلی گئیں۔
ذرائع کے مطابق قتل کیے گئے افراد پیشے کے لحاظ سے حجام تھے اور مقتولین کی میر علی بازار میں ہیئر کٹنگ کی دکانیں تھیں۔
تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے جن کا تعلق پنجاب سے بتایا جارہا ہے ۔
پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے سپتال منتقل کردیتاحال کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مزید پڑھیں:  اورکزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق