ویب ڈیسک :تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک شفیع اللہ کو سوات میں پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے اور تحریک انصاف کے رہنماءشفیع اللہ دارالقضاءسوات جارہے تھے کہ پولیس نے حراست میں لے لیا ۔
پولیس نے بتایا کہ ملک شفیع اللہ کو حراست میں لینے کے بعد بنڑ پولیس سٹیشن منتقل کردیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments