پی ٹی آئی کے امیدوار پشاور ہائیکورٹ کے باہر گرفتار

ویب ڈیسک: انصاف لائر فورم نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے باہر پی ٹی آئی کے امیدوار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ‏آفتاب عالم پی کے 90 کوہاٹ سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں جبکہ انصاف لائرز فورم کے ممبر بھی ہیں۔
پی ٹی آئی کے امیدوار پشاور ہائیکورٹ کیسز کے لئے آئے تھے جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  رستم، عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع، کئی تھڑے مسمار