ویب ڈیسک :تحریک انصاف نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی گئی ۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ ریکوزیشن پر پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے سینیٹرز کے بھی دستخط موجود ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو ریکوزیشن کا ایجنڈا بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments