ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کی تحصیل اتمانخیل علیزئی ڈاگ میں بم دھماکہ ہوا جس میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو فوری طبی امداد کیلئے خار ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ تحصیل اتمانخیل علیزئی ڈاگ میں بم دھماکہ میاں حضرت نامی شخص پر ہوا ہے۔ دھماکہ میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments