امریکی ڈالر کی قیمت

امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

ویب ڈیسک: امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئَی۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں پیر15 جنوری کو افتتاحی سیشن میں 520 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
صبح کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔
پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے کا ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر رجسٹرار سے جواب مانگ لیا