غیر قانونی افغان

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے.
15 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 468,929 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری ہے۔
15 جنوری 2024 کو جانیوالے 778 افغان شہریوں میں 214 مرد، 143 خواتین اور 421 بچے اپنے ملک چلے گئے۔
افغانستان روانگی کیلئے 42 گاڑیوں میں 72 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  موسم سرما میں گیس طلب پوری کرنے کیلئے حکومتی اقدامات تیز