ریٹائرڈ و مستعفی ججز، انتخابات کالعدم قرار دینے کیخلاف سماعت آج ہو گی

ویب ڈیسک: ریٹائرڈ و مستعفی ججز اور انتخابات کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہو گی۔
ذرائع کے مطابق انتخابات کالعدم قرار دینے کے حوالے سے کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا جبکہ ریٹائرڈ و مستعفی ججز کیس میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا۔

مزید پڑھیں:  گمشدگیوں میں ملوث افراد کیلئے پھانسی کی سزا ہونی چاہئے،اسلام آبادہائکورٹ