ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی آنے لگی ،سیکرٹری تجارت خرم آغا دو روزہ دورے پر کل کابل جائیں گے ۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری تجارت خرم آغا تجارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ تجارت اور عوام کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments