پراسکیوشن افسران کی ہڑتال

پشاور :خیبرپختونخوا کے ضلعی اور خصوصی عدالتوں میں پراسکیوشن افسران کی ہڑتال جاری

ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے ضلعی اور خصوصی عدالتوں میں پراسکیوشن افسران کی ہڑتال جاری ،کوئی بھی سرکاری وکیل عدالت میں پیش نہیں ہورہا ۔
اس حوالے سے صدر پراسیکیوشن افسران کا کہنا تھا کہ کہ ہمیں الائونس نہیں دیاجارہا ہے،,20 ہزار روپے الاونس ہے اس سے محروم رکھا جارہا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پراسیکیوٹر 19اور 20گریڈ افسر ہوتا ہے ان کی الائونس 20 ہزار ہے وہ بھی فریز کردیا گیا ہے جو کہ زیادتی ہے ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کا فیصلہ