ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس سے 12 سالہ بچہ جاں حق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع دیر بالا کے علاقے کارو درہ پاشتہ کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری۔ اس واقعے میں 12 سالہ بچہ جاں حق ہو گیا ۔
اس حادثے میں 10 سالہ بچہ زخمی بھِی ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments