ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ نے خارج کر دی۔
ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد بلال حسن نے اس حولاے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کی۔
یاد رہے کہ وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے نائب وزیراعظم تقرر کیخلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments