ویب ڈیسک: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور کے بیدیاں ٹریننگ سنٹر میں ایلیٹ فورس پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلیٹ فورس نواز شریف اور شہباز شریف کا لگایا ہوا پودا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں پاس آؤٹ ہونے والے 860 ایلیٹ فورس جوانوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
مریم نواز نے کہا کہ ایلیٹ فورس کی تقریب میں شرکت کرکے بہت خوشی ہورہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments